تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 مئی 2016
وقت اشاعت: 22:10

آئی سی سی آج شام دہلی میں پریس کانفرنس کرے گی

جیو نیوز - کراچی......انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آج نئی دلی میں ہنگامی پریس کانفرنس کرے گی ،ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میںپاک بھارت میچ کے وینیو کی تبدیلی کا اعلان کیا جائے گا۔

آئی سی سی کی پریس کانفرنس پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شروع ہوگی ،جس میں پاک بھارت میچ کودھرم شالہ سے کولکتا منتقل کرنےکا اعلان کیا جا ئے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.