تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 مئی 2016
وقت اشاعت: 19:57

کولکتہ میں پاکستان کے کھیلنے پر بھارتی انتہاپسندوں کی میچ روکنے کی دھمکی

جیو نیوز - کولکتہ......دھرم شالا کے بعد اب کولکتہ میں بھی پاکستان کا میچ کھیلے جانے پر بھارتی انتہاپسندوں نے میچ روکنے کی دھمکی دے دی ہے۔

اے ٹی ایف آئی نامی تنظیم نے کہا ہے کہ ایڈن گارڈنز میں پاک بھارت میچ نہیں روکا گیا تو وہ پچ کھود دیں گے ۔اینٹی ٹیررسٹ فرنٹ آف انڈیا نامی اس تنظیم نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو کسی صورت بھارت میں میچ نہیں کھیلنے دے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.