تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 مئی 2016
وقت اشاعت: 1:20

ورلڈ ٹی20:آج گروپ بیکیچاروں ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی

جیو نیوز - ممبئی.......ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ رائونڈ میںآج زمبابوے کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے ہوگا،جبکہ افغانستان کی ٹیم ہانگ کانگ کے مد مقابل ہو گی۔

بھارت میں جاری ایونٹ میں آج گروپ بی میں شامل چاروں ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی،زمبابوے کی ٹیم جس نے پہلے میچ ٹیمیں ہانگ کانگ کو شکست دی تھی آج اسکاٹ لینڈ سے مقابلہ کر ے گی ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے دوپہر شروع ہوگا۔
دوسرے میچ میں افغانستان اورہانگ کانگ کے درمیان مقابلہ ہے،افغان ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو زیر کیا تھا،دن کا دوسرا میچپاکستانی وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.