تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 مئی 2016
وقت اشاعت: 17:26

ہر ملک کو الگ الگ گرین سگنل نہیں دے سکتے، انوراگ ٹھاکر

جیو نیوز - نئی دہلی......بھارتی لوک سبھا کے ممبر انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ ہر ملک کو الگ الگ گرین سگنل نہیں دے سکتے، گرین سگنل ہے، پاکستان اپنا من بنائے اور بھارت میں کھیلنے آئے۔

انوراگ ٹھاکر کا کہنا تھا کہ پاکستان کوئی بہانہ بنانا چاہتاہے تو یہ الگ بات ہے،بھارت تمام ٹیموں کو مناسب سیکورٹی دینے کیلئے پرعزم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.