تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 مئی 2016
وقت اشاعت: 0:26

پاکستانی ٹیم نہ آئی تو بلاجواز ہوگا، قانونی راستہ اپنائیں گے،بھارت

جیو نیوز - نئی دہلی..........بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نہ آئی تو یہ بلاجواز ہوگا اس سلسلے میں قانونی راستہ اپنائیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ترجمان وزارت خارجہ وکاس سوارپ نے ایک بیان میں کہاکہ ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے سیکیورٹی کے ہرممکن انتظامات کیے ہیں، پاکستانی ٹیم نہیں آئی تو یہ بلاجواز ہوگا اس سلسلے میں قانونی راستہ اپنائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.