11 مئی 2016
وقت اشاعت: 9:4
میرے اور آفریدی کے پاس خود کو منوانے کا آخری موقع ہے، وقاریونس
جیو نیوز - لاہور......پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ میرے اور آفریدی کے پاس خود کو منوانے کا یہ آخری موقع ہے۔
وقار یونس کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم گزشتہ چھ ماہ سے برا کھیل رہی ہے، اب اوپر جانے کا وقت ہے، ان سمیت شاہد آفریدیکے پاس بھی خود کو منوانے کا یہ آخری موقع ہے، خودپراعتماد کامیابی کی پہلی دلیل ہے، ہم مل کر یہ معرکہ سر کر سکتے ہیں۔