13 مئی 2016
وقت اشاعت: 15:51
کولکتہ: فاسٹ بالر محمد سمیع پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہوگئے
جیو نیوز - کولکتہ......پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد سمیع پریکٹس سیشن میں گیند لگنے سے زخمی ہوگئے،کولکتہ میں ورلڈ کپ کی تیاری کرتے ہوئے پریکٹس کے دوران محمد سمع نیٹ بالر کی گیند لگنے سے زخمی ہوئے۔
ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ گیند محمد سمیع کے پائوں پر لگی جس سے ان کےانگھوٹے پر سوجن آگئی ہے، آئسنگ کرکے پٹی کردی ہے۔ ،، ڈاکٹر کے مطابق محمد سمیع دو سے تین دن میں فٹ ہوجائیں گے۔