تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 مئی 2016
وقت اشاعت: 9:35

بھارت میں کبڈی پلئیر دن دہاڑے قتل

جیو نیوز - ہریانہ..........بھارت میں قومی سطح کا ایک کبڈی پلئیر دن دہاڑے قتل کر دیا گیا۔ ہلاکت کی وڈیو خفیہ کیمرے کے ذریعے ٹیپ ہوگئی۔

واقعہ بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر روہتیک میں پیش آیا جہاں دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 24 سالہ سُکھوندر سنگھ کو اسوقت گولیاں ماردیں جب وہ پریکٹس کے بعد گھر واپس آرہے تھے۔

اہل خانہ کے مطابق سُکھوندر کی کسی کے ساتھ دشمنی نہیں تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.