تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 مئی 2016
وقت اشاعت: 9:51

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز آج ہونگی آمنے سامنے

جیو نیوز - ممبئی ........ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دوسرے میچ میںدو سابق چیمپیئن کا ٹکراو2010 کی چیمپیئن انگلینڈ اور 2012 کی فاتح ویسٹ انڈیزکے درمیان ممبئی میںکھیلا جائےگا۔

انگلش ٹیم کے کپتان ایان مورگن ہیں جبکہ کیریبئن کو لیڈ کر رہے ہیں جارح مزاج ڈیرن سیمی ۔

گروپ ون میں ان دو ٹیموں کو آج کے بعد سری لنکا ، جنوبی افریقا اورکوالیفائر افغانستان سے بھی مقابلہ کرنا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.