تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 مئی 2016
وقت اشاعت: 17:51

ورلڈٹی20:پاکستانی کرکٹ ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ختم

جیو نیوز - کولکتا…پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی آپشنل ٹریننگ ہوئی،جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے6کھلاڑیوں نےحصہ نہیں لیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کےشاہد آفریدی، احمدشہزاد،محمدحفیظ، وہاب ریاض،عامراورعرفان نےپریکٹس نہیں کی،کھلاڑیوں نےڈھائی گھنٹےتک پریکٹس اورفزیکل ٹریننگ کی جس کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ختم ہوگیا۔

پاکستان کے علاوہ بھارت کی کرکٹ ٹیم کی بھی آپشنل ٹریننگ ہوئی جس میں صرف3کھلاڑیوں نےحصہ لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.