تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 مئی 2016
وقت اشاعت: 1:27

ورلڈ کپ ٹی 20: پاکستان اس باربھارت کو ہرا دیگا، انضمام الحق

جیو نیوز - کولکتا......پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ اس بار گرین شرٹس ورلڈ کپ میں بھارت کوہرا دے گی ۔

میڈیا سے گفتگو میں سابق کپتان نے کہا کہ کھلاڑیوں کی باڈی لینگویج دیکھ کر امید ہے کہ پاکستان بھارت کوٹی 20ورلڈ کے میچ میں شکست دیدے گا۔

انضمام الحق کا مزید کہناتھا کہ بنگلا دیش کیخلاف ہونے والے میچ میں کھلاڑی کی کارکردگی اچھی تھی ،تاہم بھارت کے خلاف جیت کیلئے سینئر کھلاڑیوں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.