تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 مئی 2016
وقت اشاعت: 5:28

پاکستان سے جیتنے کیلئے مختلف حکمت عملی بنالی ،ایشون

جیو نیوز - کولکتا ......بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر روی چندرن ایشون نے کہا ہے کہ پاکستان کےخلاف میچ کاکوئی دباؤ نہیں،جیت کیلئے مختلف حکمت عملی بنالی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں بھارتی کھلاڑی کا کہناتھاکہپاکستان کی ٹیم کسی بھی وقت اپ سیٹ کرسکتی ہے،اس کے خلاف جیتنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.