تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 مئی 2016
وقت اشاعت: 14:50

ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لئے عبدالباسط کولکتہ پہنچ گئے

جیو نیوز - کولکتہ......نئی دلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط پاکستان کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لی کولکتہ پہنچ گئے ہیں۔

کولکتہ پہنچنے کے بعد عبدالباسط نے پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی،تاج ہوٹل میں ہونے والی اس ملاقات میں عبدالباسط نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔

ہائی کمشنر عبدالباسط نے اپنے عملے کے مزید افراد کو پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے کولکتہ آنے کی اجازت نہ ملنے پر افسوس کا اظہار کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.