تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 مئی 2016
وقت اشاعت: 15:39

عمران خان کو بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ایوارڈ دیا جائیگا

جیو نیوز - چنئی......بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے کل عمران خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا جائے گا۔عمران خان بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن پر بھارت پہنچ چکے ہیں۔

ترجمان تحریک انصاف کے مطابق سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی عمران کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیں گے،ترجمان نے کہا کہ عمران خان مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینر جی سے بھی ملاقات کریں گے جو پاک بھارت میچ سے قبل ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.