تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 مئی 2016
وقت اشاعت: 22:5

ویمنز ٹی 20ورلڈکپ میں بھی آج پاکستان اور بھارت مد مقابل

جیو نیوز - لاہور.......آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں ہفتے کو کو ایک اور اتوار 20 مارچ کودومیچزکھیلے جائیں گے۔ہفتے کے روز مردوں کی طرح قومی خواتین ٹیم بھی روایتی حریف بھارت کے مد مقابل ہوگی۔

میچ دوپہر3 بجے نئی دہلی میں کھیلاجائے گا۔ اتوار کوپہلامیچ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے مابین چنئی میں دوپہر3 بجے جبکہ دوسرا میچ آئرلینڈ اور سری لنکا کے مابین رات 7بجے موہالی میں کھیلاجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.