21 مئی 2016
وقت اشاعت: 1:51
آج کے میچ میں پاکستان فیورٹ ہے، وسیم اکرم
جیو نیوز - کولکتہ......پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کاکہنا ہے کہ آج کے میچ کے لیے پاکستان فیورٹ ہے۔
کولکتہ میں جیو نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے مزید کہا کہ بنگلادیش کے خلاف اچھی بیٹنگ کی وجہ سے پاکستان کو بھارت پر نفسیاتی برتری حاصل ہوگئی ہے۔