تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:23

ویرات کوہلی کی محمد عامر اور شاہد آفریدی سے ملاقات

جیو نیوز - کولکتہ.......بڑے معرکے سے قبل پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے آخری پریکٹس سیشن کیا، اس موقع پر ویرات کوہلی نے محمد عامر سے ملاقات کی

ویرات کوہلی نے اُنہیں انٹرنیشنل کرکٹ میں دوبارہ واپسی پر اپنا بیٹ تحفے میں دیا جبکہ کپتان شاہد آفریدی سے بھی اُن کی ملاقات ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.