تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:39

عوام آج میچ نہیں سرحدی حریفوں کےدرمیان ٹاکرادیکھنا چاہتے ہیں،ایشون

جیو نیوز - کولکتہ.......بھارتی اسپنرروی چندرن ایشون نے کہاہے کہ پاکستان اوربھارت کے عوام آج میچ نہیں سرحدی حریفوں کےدرمیان ٹاکرادیکھنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے یہ بات کول کتہ میں پریس کانفرنس کےدوران کہی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ میچ ایشزسیریزسےزیادہ بڑاہے،جہاں تک بھارتی اورپاکستانیوں کاتعلق ہے وہ اسےمحض کرکٹ کےطورپرنہیں دیکھتے،یہ سرحدی دشمنی جیساہے،وہ ایک دوسرے سے ٹاکرا چاہتے ہیں، اس لیے بنیادی چیز محض کھیل نہیں رہتا بلکہ بات اس سے بڑھ جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.