تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 مئی 2016
وقت اشاعت: 6:8

کولکتا: بڑے میچ سے قبل شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی

جیو نیوز - کولکتا......پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20ورلڈ کپ کے سب سے اہم مقابلے سے قبل کولکتا کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی ،ماہرین نے شام تک وقفے وقفےسے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

ایڈن گارڈنز میں آج ہونے والے مقابلے میں بارش کی خبر کے بعد شائقین فکر مند ہوگئے ہیںجبکہ شہر کا موسم اور بھی بہتر ہوگیا ہے۔

موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ شام تک وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کی ہے،آج بھی شہر کے بعض علاقوں میں تیز بارش شروع ہوگئی ہے تاہم امید کی جارہی ہے کہ پاک بھارت میچ برسات سے متاثر نہیں ہوگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.