تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 مئی 2016
وقت اشاعت: 6:24

کولکتا:پاکستانی کھلاڑیوں کی جھلک دیکھنے کیلئے شائقین بے تاب

جیو نیوز - کولکتا......پاکستانی ٹیم کولکتا میں جیسے ہی ہوٹل پہنچی،فینز نے انہیں گھیر لیا،آٹو گراف لیے اور سیلفیز بنوائیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی گزشتہ کچھ ماہ سے خراب کارکردگی پر سب ان سے ناراض تھے، لیکن بنگلادیش کے خلاف عمدہ کارکردگی دکھا کر پاکستانی پلیئرز نے یہ ناراضگی دھوڈالی ۔

ٹیم پریکٹس کے بعد جیسے ہی ہوٹل پہنچی مداحوں نے انہیں گھیر لیا،بوم بوم آفریدی سے آٹو گراف لیے جبکہ سیلفی کنگ احمد شہزاد کے ساتھ سیلفیز بھی بنوائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.