تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 مئی 2016
وقت اشاعت: 14:36

موہالی کی وکٹ فاسٹ باولرز کو مدد دیگی،عمران خان

جیو نیوز - لاہور .....تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا چاہیے،امید ہے ٹیم بھارت سے شکست کو بھول کر اگلے میچوں میں اچھا کھیل پیش کرے گی۔

بھارت سے وطن واپسی کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ موہالی کی وکٹ فاسٹ باؤلرز کے لیے مددگار ثابت ہوگی۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ قومی ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی کے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلے گی اور بھارت سے شکست کو بھول کر آئندہ میچز میں اچھا کھیل پیش کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.