تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 مئی 2016
وقت اشاعت: 21:40

ہیڈ کوچ وقار یونس کی عمر اکمل پر کڑی تنقید

جیو نیوز - کولکتہ.......پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس عمراکمل پر پھٹ پڑے، کہتے ہیں جو بیٹسمین ٹاپ آرڈر پر آنے کے لئے شکایتیں کرتے ہیں آج پورا موقع ملا تھا پرفارم کرنے کا اُنہوں نے کیا کیا؟۔

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا موہالی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کی امید ہے مگر چانسز بہت کم رہ گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.