تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

عامر خان کی ‘دھوبی گھاٹ‘کاریلیز کے پہلے ہفتے 8.75کروڑ کا بزنس

جنگ نیوز -
ممبئی …مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی کوئی فلم ریلیز ہو اور شائقین سینما گھروں تک نہ جائیں یہ تو ہو ہی نہیں سکتا ۔ایسا ہی کچھ عامر خان کی تازہ ترین فلم دھوبی گھاٹ کے ساتھ ہوا کہ فلم بین صرف عامر خان کے نام کی وجہ سے سینما گھروں تک پہنچ ہی گئے ۔ دھوبی گھاٹ کی کہانی اگرچہ ایک بھارت کے غریب طبقے کی نمائندگی کرتی ہے اور کرن راؤ کی ڈائریکشن میں بھی ایسی کوئی خاص چیز نظر نہیں آتی مگر فلمی ناقدین کے مطابق صرف عامر خان کی موجودگی کے باعث فلم ناصرف کامیاب قرار پائی ہے بلکہ اپنی ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں8.75کروڑ کا بزنس کرچکی ہے ۔۔جبکہ ایک اندازے کے مطابق لو بجٹ کی اس فلم کا کل تخمینہ5 کروڑ بتایا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.