تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کبوتر انسانی صحت کے لیے نقصان دہ بیکٹریا پھیلاتے ہیں،جدید تحقیق

جنگ نیوز -
میڈرڈ . . . فارن ڈیسک . . . کبوتر اڑنے والے چوہے ہیں جو ہر طرف بیماریاں پھیلاتے ہیں۔ بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا‘ نے برطانوی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا کہ کبوتر اپنے ساتھ غیر صحت مند جراثیم اور کیڑے مکوڑے رکھتے ہیں اورکبوتروں کو دو قسم کے حشرات لگے ہوتے ہیں جو انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتے ہیں۔اسپین میں کی گئی تحقیق کے مطابق کبوتروں کو اڑنے والے چوہے قرار دیا گیا ہے جو بیماریاں پھیلاتے ہیں۔کبوتروں کے بیکٹیریا ان کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتے تاہم انسانی صحت کے لیے نقصان کا موجب ہوسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.