تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

فارمولاون ڈرائیور روبرٹ کیوبزا ریلی کے دوران حادثے میں شدید زخمی

جنگ نیوز -
سانتا کرونا(اٹلی)…فارمولاون ڈرائیور روبرٹ کیوبزا اٹلی میں ریلی کے دوران حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔santa corona میں ہونے والی کار ریلی کے دوران پولینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور روبرٹ کیوبزاکی گاڑی چرچ کی دیوار سے ٹکراگئی،حادثے کے نتیجہ میں کیوبزا بری طرح زخمی ہوئے جبکہ ان کی کار تباہ ہوگئی۔انہیں فوری اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کاسات گھنٹے طویل آپریشن ہوا۔خدشہ ہے کہ کیوبزا فارمولاون سیزن میں حصہ نہیں لے سکیں گے،فارمولاون سرکٹ میں کیوبزا ٹیم رینو کی نمائندگی کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.