تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ریمنڈ ڈیوس کو 14دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جنگ نیوز -
لاہور…دوپاکستانیوں کے قتل میں گرفتار امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کو 14دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.