5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
نیوزی لینڈ میں مشر وبا ت کے ڈبو ں سے بنا ئی گئی گا ڑیاں
جنگ نیوز -
ویلنگٹن…کو لڈ ڈرنک کے کینز استعما ل کے بعد عمو ما ً پھینک دیے جا تے ہیں تاہم نیو زی لینڈ کے ایک فنکا ر نے ان کینز کی مددسے گا ڑیا ں تخلیق کر لی ہیں ۔Sandy Sanderson مشروبا ت کے ان کینز کو کا ٹ کرخو بصو رت کھلو نا کاروں میں تبدیل کر دیتاہے ،Sandy کی بنا ئی گئی گا ڑیوں میں جیپ ، ریسنگ کار اور فراری سمیت کئی ما ڈلز کی خو بصورت کا ریں شا مل ہیں ۔