تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جاپان : طلباء کی تیار کردہ دنیا کی سب سے پست قامت الیکڑک کار

جنگ نیوز -
ٹوکیو…سی ایم ڈی…جاپان میں ایک مقامی ہائی اسکول کے طلبہ کی ایک ٹیم نے دنیا کی سب سے پست قامت الیکڑک کار تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔Miraiنامی یہ کا ر صرف45سینٹی میٹر اونچی ہے جبکہ اس میں50کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سڑکوں پر دوڑنے کی صلاحیت مو جود ہے۔ طلبہ کی اس کاوش کو سہراتے ہوئے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اسے شامل کر لیا گیاہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ عالمی اعزاز برطانیہ کے پاس تھا جنھوں نے 48.26سینٹی میٹر اونچی تخلیق کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.