تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کیمیکل پی ٹی اے کی قیمت عالمی مارکیٹ میں1470 ڈالر کی فی ٹن ہوگئی

جنگ نیوز -
کراچی …پولیسٹر اسٹیپل فائبر کی تیاری میں استعمال ہونیوالے کیمیکل پی ٹی اے کی قیمت عالمی مارکیٹ میں1470 ڈالر کی فی ٹن کی سطح پرپہنچ گئی۔مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق پی ٹی اے کی قیمت میں اضافے کی وجہ عالمی مارکیٹ میں کپاس کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین اور جنوبی کوریا میں پی ٹی اے کی طلب میں اضافے کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں پی ٹی اے کی فی ٹن قیمت1470 ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پی ٹی اے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اس کیمیکل کو تیار کرنے والی کمپنیوں کے منافع میں بھی جنوری سے مارچ کی سہ ماہی میں 40 فیصد تک اضافے کی توقع کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.