5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
بچوں کی پسندیدہ ٹا فی ،گڑیا کے بالوں سے سجا یا گیا کمرہ
جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…گڑیا کے بال نامی گلا بی رنگ کے لچھے سب ہی بچوں کو پسند ہو تے ہیں تا ہم امریکی فنکارہ Jennifer Rubell کو تو یہ اتنے زیادہ پسند ہیں کہ انہو ں نے پو را کمرہ ہی اس سے ڈھک دیا ہے۔نیو یارک میں ایک نما ئش کے دوران Jennifer نے گڑیا کے بالوں کے سو لہ سو (1600) لچھے استعما ل کر کے کمر اسجا دیا ۔ دلچسپ با ت یہ ہیکہ نمائش میں آ نے والے افراد کو اس کمر ے میں لگا ئے گئے گڑیا کے بال کھانے کی عام اجا زت تھی جس سے اس کمر ے میں آ نے والے افراد نے پو را فا ئدہ اٹھایا ۔