5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
لو ہے کے اسکر یو ز سے تخلیق کی گئی تصا ویر
جنگ نیوز -
واشنگٹن...…مو جو د ہ دو ر میں فن کار اپنے فن کے اظہا ر کے لیے نت نئے ذریعے استعمال کر تے ہیں ، یہ تصاویر بھی رنگوں کی بجا ئے لو ہے کے اسکریوز جیسے منفر د ذریعے سے تخلیق کی گئیں ہیں۔ امریکی فنکار Andrew Myers کی تخلیق کر دہ یہ تصا ویر مکمل طو رپر اسکر یوز سے بنا ئی گئی ہیں اور ایک تصویر کی تیا ر ی میں سات ہزار سے دس ہزا ر تک اسکریو ز استعما ل کیے گئے ہیں۔Adnrew دنیا کا وہ واحد فنکار ہے جو لو ہے کے اسکر یو ز سے تصاویر تخلیق کر تا ہے جو آرٹ کی دنیا میں ایک منفر د حیثیت رکھتی ہیں ۔