تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

رجنی کانت سے نصیرالدین شاہ بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے

جنگ نیوز -
ممبئی …ساؤتھ انڈین فلموں کے بے تاج بادشاہ رجنی کانت نے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ کو بھی متاثر کردیا ہے۔ منفرد ایکشن کی وجہ سے بے پناہ شہرت پانیوالے سپراسٹار رجنی کانت،سے عوام ہی نہیں بالی ووڈ لیجنڈ بھی متاثر ہونے لگے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نصیرالدین شاہ نئی فلم، ڈرٹی پکچر میں رجنی کانت بن رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے نصیر الدین شاہ نے ایکشن اسٹار کی کوئی فلم نہیں دیکھی، جس پر ڈائرکٹر ملن لوتھریا نے انہیں رجنی کی فلموں کی ڈی وی ڈی دی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.