تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاہور میں مرغی فروش کے پاس 3 ٹانگوں والی مرغی

جنگ نیوز -
لاہور . .. . . . . لاہور کے ایک مرغی فروش کے پاس ایسی مرغی بھی ہے جو کی تین ٹانگیں ہیں۔ٹاؤن شپ کے دکاندار کے پاس موجود اس عجیب و غریب مرغی کی عام مرغیوں کی طرح دو ٹانگیں تو ہیں، لیکن ساتھ ہی ایک تیسری ٹانگ بھی ہے،جو دوسری ٹانگوں سے تھوڑی کمزور ہے۔ اس انوکھی مرغی کے دو پنجوں کی انگلیاں تو پانچ پانچ ہی ہیں، تاہم تیسری ٹانگ کے پنجے کی انگلیاں چھ ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.