تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

عامر کی سزا پر نظر ثانی کی درخواست کی ہے، اعجاز بٹ

جنگ نیوز -
لاہور…چیئر مین پی سی بی اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ عامر کی سزا پر نظر ثانی کرنے کیلئے آئی سی سی سے درخواست کی گئی ہے لیکن حتمی فیصلہ آئی سی سی کا ہوگا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئرمین اعجاز بٹ نے سپر ایکسکلوزیو میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کورٹ کی کاروائی تک پی سی بی کسی ردعمل کا اظہار نہیں کر سکتا ۔انہوں نے کہا کہ آئی سی سی اس معاملے کو اپنے اجلاس میں زیر غور لانے کی حامی بھر لی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.