تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نیویارک، ستر کی دہائی کے ملبوسات کی نمائش

جنگ نیوز -
نیویارک…امریکی شہر نیویارک میں سجا Mercedes-Benzفیشن ویک ،شو میں 70کی دہائی کے ملبوسات نے شائقین کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔ موسم سرما اور خزاں 2011 کے فیشن شو میں ستر کی دہائی کی تھیم رکھی گئی ہے، ہلکے اور گہرے رنگ کے حسین امتزاج اور بڑے پھولوں والے ملبوسات کا اسٹائل ستر کی دہائی جیسا ہے ۔امریکن ڈیزائنرCynthia Rowley نے پورے ریمپ کوہی پرانالک دے رکھاتھا۔فیشن ویک سترہ فروری تک بہاریں بکھیرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.