تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

میٹرک امتحانات: تخت لاہور کی گڈگورننس کا پول کھل گیا، بابر اعوان

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہاہے کہ انقلاب کے دعوے دارمیٹرک کے طلبہ کورول نمبرسلپ جاری نہ کرسکے۔ وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تخت لاہور کی گڈ گورننس کا پول کھل گیا ہے ۔طلبا، اساتذہ اور والدین کو پریشان کرنیوالے ہرجانہ ادا کریں۔ ان کاکہناہے کہ مخالفین پر پرچے کروانے والے امتحانی پرچوں پر توجہ دیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.