تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

فیصل آباد: فیصلے میں تاخیر،مدعی کفن پہن کر عدالت پہنچ گئے

جنگ نیوز -
فیصل آباد:فیصل آباد میں پانچ سال سے زیر سماعت مقدمے کا فیصلہ نہ ہونے کیخلاف دو بھائی احتجاجاً کفن پہن کر عدالت پہنچ گئے ۔فیصل آباد کے علاقے گلستان کالونی کے رہاشی دوبھائی ڈاکٹر احسان الحق نیازی اور ڈاکٹر حمید الحق نیازی کا سپرداری سامان کا ایک مقدمہ گزشتہ پانچ سال سے زیر سماعت ہے جس کیلئے ہر ماہ ان بھائیوں کو کئی کئی بار عدالت کے چکر لگانے پڑتے ہیں اور ان کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.