تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:50

بھارت کا یوم آزادی مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پرمنایا جارہا ہے

جنگ نیوز -


سری نگر…بھارت کی آزادی کا دن ، مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہا ہے۔ بھارتی فورسز کی بربریت اور ہزاروں کشمیریوں کی ہلاکت کے خلاف ہر سال کی طرح اس بار بھی مقبوضہ کشمیر میں خاموشی طاری ہے۔ حریت رہ نماوٴں کی اپیل پر وادی میں ہڑتال ہے۔ ٹریفک معمول کے مطابق کم ہے ، اہم مقامات پر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے جبکہ بھارتی پولیس اور فوج کی اضافی نفری سری نگر کے حساس علاقوں سمیت دیگر شہروں میں تعینات ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.