28 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:39
چین میں دنیا کا بلند ترین فیر س وہیل نصب کر دیا گیا
جنگ نیوز -
بیجنگ… چین کے شہرGuangzhouمیں دنیا کا بلندترین فیر س وہیل تیا ر کر لیا گیا ہے جو یکم ستمبر سے عوام کے لیے کھو لا جا ئے گا۔ دنیاکا یہ بلند ترین فیر س وہیل چا ر سو پچا س فٹ اونچے Guangzhou Towerپر نصب کیا گیا ہے جس میں کل سو لہ کیبن مو جو د ہیں۔ اس فیر س وہیل میں بیٹھ کر شہر کا دور دور تک نظا رہ کیا جا سکتا ہے جبکہ اس کا ایک چکر مکمل ہو نے میں بیس منٹ کا وقت لگتا ہے ۔یہ فیر س وہیل شدید زلزلے اورطو فا ن کو بر دا شت کر نے کے صلا حیت بھی رکھتا ہے ۔