تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:23

ورلڈایتھلیٹکس :یوسین بولٹ نے200میٹرریس جیت لی

جنگ نیوز -


سیول …ورلڈایتھلیٹکس چمپئن شپ میں یوسین بولٹ نے دوسومیٹر ریس جیت لی،آج ایونٹ کاآخری دن ہے۔جنوبی کوریا میں جاری ایونٹ میں جمیکا کے یوسین بولٹ نے دوسومیٹر کافاصلہ انیس اعشاریہ چارصفرسیکنڈز میں طے کرتے ہوئے ٹائٹل کاکامیابی سے دفاع کیا۔خواتین کی سومیٹرہرڈل ریس میں آسٹریلیا کی سیلی پیئرسن نے گولڈمیڈل جیت لیا۔انہوں نے مقررہ فاصلہ12اعشاریہ 28 سیکنڈز میں طے کیا۔خواتین کی ہائی جمپ میں روس کی اینا شیرووا نے 2.03میٹر اونچی چھلانگ لگاکرگولڈمیڈل جیت لیا،کروئیشیا کی بلانکا معمولی فرق سے دوسرے نمبرپررہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.