تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:40

نواز شریف سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے

جنگ نیوز -
نواز شریف سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے

جدہ…مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے ،مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف عید الفطر سے قبل اپنے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔ جہاں انھوں نے ماہ رمضان میں عمرہ ادا کیا اور عید بھی اہلخانہ کے ساتھ منائی۔سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران میاں نواز شریف مکہ مکرمہ میں خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ سے بھی ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔آج رات گئے میاں نواز شریف جدہ سے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ لاہور پہنچے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.