تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 17:46

چلتی کار کے اوپر سے چھلانگ لگا نے کا حیران کن مظاہرہ

جنگ نیوز -


لندن . . . . . اکثر تیز رفتار گا ڑیاں اپنے راستے میں آنے والے افراد کو کچل کر چلی جاتیں ہیں لیکن ایک نو جوان نے چلتی کار کے اوپر سے چھلانگ لگا کر سب کو حیران کر دیاہے۔ جیسے ہی یہ کاراس نوجوان کے قریب پہنچی اس نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کار سے ٹکرانے کے بجائے اس کے اوپر سے اچھل کر دیکھتے ہی دیکھتے پوری کار کو عبور کر لی اور اس کی پُشت پر چلا گیا۔کار کے اوپر سے چھلانگ لگا نے کے دورا ن اس نوجوان نے فضامیں قلا بازیاں لگا کر اپنی مہارت کا ثبو ت پیش کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.