تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:27

چین میں سونے سے سر کا ری فیکٹری کی تزئین و آ رائش

جنگ نیوز -
بیجنگ . . . . . سو نے سے سجے محل کی تصا ویر تو آ پ نے دیکھی ہو نگی لیکن کسی فیکٹری کی اس قیمتی دہات سے شاید ہی تزئین آرائش دیکھی ہوگی۔چین کے شہرHerbinمیں قائم دواؤں کی ایک سرکا ری فیکٹر ی نے اپنیدفتروں اور میٹنگ ہالز کی نئے سر ے سے تزئین و آ رائش کی ہے جس میں سو نے کااستعمال نمایاں ہے ۔اس سجا وٹ میں دیواروں اور چھتوں پر سونے کا پا نی چڑھے ڈیزائنز اور فا نو س لگائے گئے ہیں جس سے یہ فیکٹر ی کسی شا ہی محل کے رو پ میں ڈھل گئی ہے ۔ ان تصاویر کے سامنے آ نے کے بعد سخت ردِّ عمل بھی دیکھا گیا اور عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ فیکٹری کو یہ پیسے سو نے سے تزئین وا ٓ رائش کے بجا ئے زہریلے پا نی اور مواد کے نکا س کا مسئلہ حل کرنے پر لگا نا چا ہیے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.