9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 2:58
نیویارک فیشن ویک،موسم بہار اورگرما کے دلکش ملبوسات کی نمائش
جنگ نیوز -
نیویارک . ... . . . . نیویارک میں ہونے والے فیشن ویک میں موسم بہار اورگرما کے دلکش ملبوسات نے خوبصورت دھنک بکھیر دی کوریا سے تعلق رکھنے والے امریکی ڈیزائنر richard chai نے امریکا کے شہر نیویارک میں ہونے والے فیشن ویک میں سبز، نیلے ، جامنی اور تربوزی رنگوں سے تیار کیے گئے خوبصورت ملبوسات پیش کیے۔ richard chai نے مردوں کیلئے بڑی پینٹس اور shorts سمیت خوش رنگ شرٹس کی نمائش کی۔ناقدین کے مطابق chai کے ملبوسات میں ایشیائی رنگ بھی پایا جاتا ہے۔