9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:27
سو نے سے تیا رکیا گیا دنیا کا مہنگا ترین نظر کا چشمہ
جنگ نیوز -
نیویارک…این جی ٹی…ایک امریکی ڈیزائنر نے 75 ہزار ڈالر ما لیت کا دنیا کا مہنگا ترین نظرکا چشمہ بنایا ہے جسے18 قیرا ط کے ٹھو س سو نے سے تیا ر کیا گیا ہے ۔ انسانی ہا تھو ں سے تیا رکیے گئے اس چشمے کی تیار ی میں 5 گھنٹو ں کا طویل وقت لگا ہے جس کے صرف تین سو نمو نے ہی تیار کیے گئے ہیں۔اب یہ چشمہ لگا نے کے بعد آ پ کو کچھ نظر آئے یا نہیں لیکن آ پ سب کو دور سے ہی نظر آ ئیں گے۔