تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:59

’سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک لاکھ 20ہزار حاملہ خواتین ہیں‘

جنگ نیوز -


اسلام آباد…سندھ میں حالیہ سیلاب سے متاثر ہونے والے خاندانوں میں ایک لاکھ بیس ہزار خواتین حاملہ بھی ہیں جن کی دیکھ بھال اور امداد کیلئے ملکی اور غیرملکی اداروں کے ساتھ مل کر کیا جائے گا۔ نیشنل ڈایزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ چیئرمین اتھارٹی نے ان سیلاب زدہ حاملہ خواتین کی مدد کیلئے ، ایک ٹاسک فورس قائم کردی ہے ، یہ ٹاسک فورس صحت امور کے وفاقی اداروں اور غیرملکی امدادی اداروں سے مل کر کام کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.