تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:8

کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں بارش، ندی نالوں میں طغیانی

جنگ نیوز -
ڈیرہ غازی خان…ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقہ زین میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک درجن سے قریب مکانات دھنس گئے ہیں۔باڈر ملٹری پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں شدید بارشوں کے بعد قبائلی علاقوں کے مختلف برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ قبائلی علاقہ زین میں آج الصبح پہاڑ سرکنا شروع ہوگئے اورکچھ دیر بعد پہاڑی تودہ گرنے سے گئی مکانات زمیں بوس ہوگئے ہیں،تاہم کسی قسم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.