تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:18

برطانیہ:گور یلے نے نہانے کیلئے باتھ ٹب کا استعما ل شروع کر دیا

جنگ نیوز -


لندن…این جی ٹی…بر طانیہ کے چڑیا گھر میں اپنے کو چاق وچوبند اور صاف ستھرا رکھنے کیلئے ایک گو ریلا نے بھی انسانوں کی نقل کر تے ہو ئے باقاعدہ طور پر باتھ ٹب میں نہانا شروع کر دیا ہے۔Joe نا می یہ گوریلا روزانہ باتھ ٹب میں گرم گرم پانی میں ڈبکیاں مارکر نا صرف لطف اندوز ہو تاہے بلکہ اپنی موجودگی کے وقت باتھ ٹب میں کسی کو آنے بھی نہیں دیتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.