تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:23

ما دھو ری ڈکشت نے بھا رت واپس آ نے کا فیصلہ کر لیا

جنگ نیوز -


ممبئی…این جی ٹی…با لی ووڈ کی دھک دھک گرل ما دھو ر ی ڈکشٹ کے مداحو ں کے لیے خو ش خبر ی ہے کہ انہوں نے ایک بار پھر بھا رت میں مستقل رہا ئش اختیار کر نے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ ما دھو ری ڈکشت نے اپنے ٹو ئٹر اکا ؤنٹ پر ہندو ستا ن واپس آ نے کی اطلا ع دیتے ہو ئے لکھا ہے کہ ہم جلد بھارت واپس آ رہے ہیں اورایک بار پھر یہا ں رہا ئش اختیا ر کر نا ان کے لیے نہا یت خو شی کا با عث ہو گا ۔ واضح رہے کہ ما دھو ری ڈکشت Shriram Nene سے شا دی کر نے کے بعد 1999 میں امریکہ منتقل ہو گئیں تھی تاہم اس کے بعد وہ کچھ فلموں اور ٹی وی پر وگرامز کی شو ٹنگ کے لیے بھارت کے دورے کر چکی ہیں تاہم اب وہ اپنے خاندا ن کے ساتھ مستقل طور پر ہندو ستا ن منتقل ہونے کا ارا دہ رکھتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.