19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:34
جاپانی سا ئنسدا ن دنیا کا پہلا نیلا گلا ب اگا نے میں کامیا ب
جنگ نیوز -
ٹوکیو . . . . . . نیلے گلا ب کا تذکر ہ کہانیوں اور شا عر ی میں تو کا فی عر صے سے ہو تاآ رہا ہے تاہم جا پا نی سائنسدا ن اس تصو ر اتی گلا ب کو حقیقت کا رو پ دینے میں کا میاب ہو گئے ہیں ۔ جا پا نی سا ئنسدا نوں نے بالا ٓخر طویل تحقیق اور تجر بے کے بعد دنیا کا پہلا نیلا گلا ب اگا لیا ہے جسے امریکا اور کینیڈا میں فر و خت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے ۔جینیا تی ردّو بدل کے ذریعے پیدا کئے گئے اس گلا ب کا نام Applauseرکھا گیا ہے جس کی ایک ٹہنی کی قیمت پچیس سے تیس ڈالر تک ہے ۔ گواس گلا ب کا رنگ مکمل نیلا نہیں اور جا منی سے زیا دہ قریب محسو س ہو تا ہے تا ہم یہ سائنسدانوں کی ابھی تک کی سب سے کا میا ب کو شش ہے ۔